Present Continuous Tense in Urdu:
This tense shows that something is continuing now. This tense does not tell when something started.
یہ ٹینس ظاہر کرتا ہےکہ کوئی کام جاری ہے۔ لیکن یہ نہیں بتاتا کہ یہ کام کب سے جاری ہے۔
پہچان: ان جملوں کے آخر میں ہمیشہ رہا ہے، رہی ہے، رہے ہو، رہے ہیں
Affirmative Sentences: اقراری / مثبت جملے
Subject (S) + am / is / are + Verb + ing + Objective (O) + etc.
Exercise Affirmative Sentences | ||
---|---|---|
1. | Birds are flying in the sky.. | پرندے آسمان میں اُڑ رہے ہیں ۔ |
2. | I am doing my homework. | میں اپنا ہوم ورک کرہا ہوں ۔ |
3. | My father is reading a newspaper. | میرے والد اخبار پڑھ رہے ہیں ۔ |
4. | We are waiting for them. | ہم ان کا انتظار کر رہے ہیں ۔ |
5. | Your elder brother is talking to someone on the mobile. | آپ کے بڑے بھائی فون پر کسی سے بات کررہے ہیں ۔ |
6. | Everybody is using mobile phones now a days. | آجکل ہرکوئی موبائل فون کا استعمال کررہا ہے ۔ |
7. | It is raining in Sukkur now. | ابھی سکھر میں بارش ہورہی ہے ۔ |
8. | You are not paying attention to your studies. | آپ اپنی پڑھائی پر توجہ نہیں دے رہے ہیں ۔ |
9. | He is having breakfast. | وہ ناشتہ کررہا ہے ۔ |
10. | She is giving an exam tomorrow. | وہ کل ایک امتحان دے رہی ہے ۔ |
Negative Sentences: انکاری / منفی جملے
Subject (S) + am / is / are + not + Verb + ing + Objective (O) + etc.
Exercise Negative Sentences | ||
---|---|---|
1. | She is not talking to me.. | وہ مجھ سے بات نہیں کررہی ہے ۔ |
2. | I am not hiding anything from you. | میں آپ سے کچھ نہیں چھپا رہا ہوں ۔ |
3. | My younger sister is quarrelling with me. | میری چھوٹی بہن مجھ سے جگھڑا کررہی ہے ۔ |
4. | His friend is cheating him. | اس کا دوست اسے دھوکا دے رہا ہے ۔ |
5. | I am not doing a rest now. | میں ابھی آرام نہیں کررہا ہوں ۔ |
6. | They are not listening a song. | وہ گانا نہیں سن رہے ہیں ۔ |
7. | It is not striking today. | آج ہڑتال نہیں ہورہی ہے ۔ |
8. | His mobile’s battery is not charging. | اس کے موبائل کی بیٹری چارج نہیں ہورہی ہے ۔ |
9. | We are not learning Urdu. | ہم اردوُ نہیں سیکھ رہے ہیں ۔ |
10. | He is not playing cricket. | وہ کرکٹ نہیں کھیل رہے ہیں ۔ |
Simple Interrogative Sentences: سادہ سوالیہ جملے
پہچان: یہ جملے ہمیشہ "کیا" سے شروع ہوتے ہیں۔
سے جواب دیا جاتا ہے۔ (yes or no)ان جملوں میں عموماً
Pattern: سے جواب دیا جاتا ہے۔ (yes or no)ان جملوں میں عموماً
is / are / am + Subject (S) + Verb + ing + Objective (O) + etc.
Exercise Simple Interrogative Sentences | ||
---|---|---|
1. | Are you laughing at me?. | کیا آپ مجھ پر ہنس رہے ہیں؟ |
2. | Is his tooth aching? | کیا اس کے دانت میں درد ہورہا ہے؟ |
3. | Are you going there? | کیا تم وہاں جا رہے ہو؟ |
4. | Is it raining outside? | کیا باہر بارش ہورہی ہے؟ |
5. | Are you waiting for your result? | کیا آپ اپنے نتیجے کا انتظارکرہےہیں؟ |
6. | Am I teaching you English? | کیا میں آپ کو انگریزی پڑھا رہا ہوں؟ |
7. | Is she understanding this lesson? | کیا وہ یہ سبق سیکھ رہی ہے؟ |
8. | Is your mobile ringing a bell? | کیا آپ کا موبائل بج رہا ہے؟ |
9. | Is he sleeping? | کیا وہ سو رہا ہے؟ |
10. | Are they celebrating party? | کیا وہ جشن منارہے ہیں؟ |
Real Interrogative Sentences: حقیقی سوالیہ جملے
لگانے سے یہ جملے انکاریہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں not کے بعد does, doنوٹ: انہی جملوں میں
Pattern: Interrogative words (IW) + is / are / am + Subject (S) + Verb (ing) + Objective (O) + etc.
Exercise Real Interrogative Sentences | ||
---|---|---|
1. | Why is he shouting at you?. | وہ آپ پر کیوں چلّا رہا ہے؟ |
2. | Who is knocking at the door? | دروازہ پر کون دستک دے رہا ہے؟ |
3. | What are you doing at home? | آپ گھر پر کیا کررہے ہیں؟ |
4. | Where are you coming from? | آپ کہاں سے آرہے ہیں؟ |
5. | How is he feeling? | وہ کیسا محسوس کررہا ہے؟ |
6. | When are you going abroad? | آپ باہر کب جارہے ہیں ؟ |
7. | In which school are you learning? | آپ کونسے اسکول میں پڑھ رہے ہیں ؟ |
8. | Why are they listening songs so loudly? | وہ اتنی تیز آواز میں گانے کیوں سن رہے ہیں ؟ |
9. | Who is using china mobile? | چائنہ کا موبا ئل کون استعمال کررہا ہے ؟ |
10. | What am I teaching you? | میں آپ کو کیا پڑھارہا ہوں ؟ |
No comments:
Post a Comment