Present Indefinite Tense in Urdu:
(a) habits - عادات
(b) repeated actions - وہ کام جو بار بار ہوتے ہیں - تکراری عام
(c) universal truth - عالمگیر صداقت / سچ
پہچان: ان جملوں کے آخر میں ہمیشہ تا ہے، تی ہے، تے ہیں، تے ہوں
Affirmative Sentences: اقراری / مثبت جملے
Subject (S) + Verb (1st form) + Objective (O) + etc.
Exercise Affirmative Sentences | ||
---|---|---|
1. | Good children obey their parents. | اچھے بچے اپنے والدین کا کہنا مانتے ہیں |
2. | We watch TV at night. | ہم رات کو ٹی وی دیکھتے ہیں ۔ |
3. | My brother studies at college. | میرا بھائی کالج میں پڑھتا ہے ۔ |
4. | Her friend stitches her own clothes. | اس کی سہیلی اپنے کپڑے خود سیتی ہے ۔ |
5. | They come to our home every Sunday. | وہ ہر اتوار کو ہمارے گھر آتے ہیں ۔ |
6. | My father works in the office. | میرے والد آفس میں کام کرتے ہیں ۔ |
7. | Her sister cooks food. | اس کی بہن کھانا پکا تی ہے ۔ |
8. | Our mother does all housework. | ہماری امّی گھر کا سارا کام کر تی ہیں ۔ |
9. | I play cricket every Sunday. | میں ہر اتوار کو کرکٹ کھیلتا ہوں ۔ |
10. | We take exercise in the morning. | ہم صبح کو ورزش کرتے ہیں ۔ |
Negative Sentences: انکاری / منفی جملے
Subject (S) + do/does + not + Verb (1st form) + Objective (O) + etc.
Exercise Negative Sentences | ||
---|---|---|
1. | She does not speak English. | وہ انگریزی نہیں بولتی ہے ۔ |
2. | I do not live in Lahore. | میں لاہور میں نہیں رہتا ہوں ۔ |
3. | He does not waste his time. | وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتا ہے ۔ |
4. | They do not do their homework on time. | وہ اپنا ہوم ورک وقت پر نہیں کرتے ہیں ۔ |
5. | It does not rain here in July. | یہاں جولائی میں بارش نہیں ہوتی ہے ۔ |
6. | She does not go market every Sunday. | وہ ہر اتوار کو بازار نہیں جاتی ہے ۔ |
7. | My father does not scold me a lot. | میرے والد مجھے زیادہ نہیں ڈانٹتے ہیں ۔ |
8. | You do not use warid sim. | تم وارد سم استعمال نہیں کرتے ہو ۔ |
9. | These people do not add me on facebook. | وہ لوگ مجھے فیس بک میں داخل نہیں کرتے ہیں ۔ |
10. | She does not go to outside from home. | وہ گھر سے باہر نہیں جاتی ہے ۔ |
Simple Interrogative Sentences: سادہ سوالیہ جملے
پہچان: یہ جملے ہمیشہ "کیا" سے شروع ہوتے ہیں۔
سے جواب دیا جاتا ہے۔ (yes or no)ان جملوں میں عموماً
Pattern: سے جواب دیا جاتا ہے۔ (yes or no)ان جملوں میں عموماً
Do/does + Subject (S) + Verb (1st form) + Objective (O) + etc.
Exercise Simple Interrogative Sentences | ||
---|---|---|
1. | Do you like fish? | کیا آپ مچھلی پسند کرتے ہیں؟ |
2. | Do you know him / her? | کیا تم اسے جانتے ہو؟ |
3. | Does she fear in the dark? | کیا اسے اندھیرے میں ڈر لگتا ہے؟ |
4. | Do your friends play circket? | کیا آپ کے دوست کرکٹ کھیلتے ہیں؟ |
5. | Do you and he study together? | کیا تم اور وہ ساتھ پڑھتے ہو؟ |
6. | Do you watch T.V daily? | کیا آپ روزانہ ٹی وی دیکھتے ہیں؟ |
7. | Does your parent like you so much? | کیا آپ کے والدین آپ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں؟ |
8. | Do you ride bike very fast? | کیا آپ بہت تیز اسکوٹر چلاتے ہیں؟ |
9. | Does she remind her lesson daily? | کیا وہ اپنا سبق روزانہ دوہراتی ہے؟ |
10. | Do you perform Namaz five times daily? | کیا آپ روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں؟ |
Real Interrogative Sentences: حقیقی سوالیہ جملے
لگانے سے یہ جملے انکاریہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں not کے بعد does, doنوٹ: انہی جملوں میں
Pattern: Interrogative words (IW) + do/does + Subject (S) + Verb (1st form) + Objective (O) + etc.
We use ‘do’ with: I/ we/ you/ they and use ‘does’ with: he/ she/ it
Exercise Real Interrogative Sentences | ||
---|---|---|
1. | What do you eat for breakfast?. | آپ ناشتے میں کیا کھاتے ہیں؟ |
2. | Where does your friend live? | آپ کا دوست کہاں رہتا ہے؟ |
3. | Why does he not work hard? | وہ محنت کیوں نہیں کرتا ہے؟ |
4. | When do you get up in morning? | آپ صبح کو کب اٹھتے ہیں؟ |
5. | How does your brother drive a car? | آپ کا بھائی گاڑی کیسے چلاتا ہے؟ |
6. | Why do you learn English? | آپ انگریزی کیوں سیکھتے ہیں؟ |
7. | How does she apply hina (mehendi)? | وہ مہندی کیسی لگاتی ہے؟ |
8. | Where do you go daily in evening? | آپ روزانہ شام میں کہاں جاتے ہو؟ |
9. | When does he sit live on ineternet? | وہ کب براہِ راست انٹرنیٹ پر بیٹھتا ہے ؟ |
10. | Do you perform Namaz five times daily? | کیا آپ روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں؟ |
kub sey blog use kr rhey ho aur kitni income bna letey ho
ReplyDelete